چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

موٹر کاراور موٹرسائیکل میں تصادم،اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے پیرکلے میں موٹر کاراور ٹریفک پولیس کی موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 2اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار اے ایس آئی سجاد خان اور سپاہی صدیق اکبر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول اسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا ہے ۔

Related posts

لاسونہ تنظیم کی جانب سے واسا کو کورونا سے بچاؤ کے کٹس فراہم

Ba Khabar Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

Ba Khabar Swat

دکوڑک پولیس کی کارروائی، پیاز کا بیج چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment