چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ لطیف آباد، خاتون گھر کے کنویں میں گر کر شدید زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے محلہ لطیف آباد میں 29 سالہ خاتون گھر کے کنویں میں گر کر شدید زخمی ہوگئیں۔ مسماۃ (ش) گھر کے صحن میں پاؤں پھسلنے کے باعث کنویں میں گر گئی۔ مقامی لوگوں نے ان کو بے ہوشی کی حالت میں کنویں سے نکال کر شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔

Related posts

سوات یونیورسٹی شانگلہ کیمپس، دو اکیڈمک بلاک اور ہاسٹل تعمیر کیے جائیں گے، شوکت یوسف زئی

Ba Khabar Swat

سوات قلعہ، گرلز پرائمری سکول کی عمارت میں ناقص میٹریل کا انکشاف

Ba Khabar Swat

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد نیا کرایہ نامہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment