چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ،تیز رفتاری کے باعث 17 سالہ موٹر سائیکل سوار گر کرزخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ اشوڑے مشکومئی میں تیز رفتاری کے باعث 17 سالہ موٹر سائیکل سوار گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ کاشف موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کا ٹائر پھسلنے سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

عید کی چھٹیوں میں سیاحوں کی آمد پر مکمل پابندی ہوگی، ڈی سی سوات

Ba Khabar Swat

سوات، سینئر صحافی نیاز احمد خان کی سٹوری پاکستان بھر میں اولین انعام لے اُڑی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment