چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کوکڑئی، ہائی ایس کے تصادم سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے کوکڑئی میں ہائی ایس گاڑی کے تصادم سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے کوکڑئی کے مقام پر ہائی ایس گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار اٹھارہ سالہ منصور علی شاہ ولد ابراہیم شاہ سکنہ کوکڑئی موقع پر جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس نے ڈرائیوررحمان حیدرسکنہ کوکڑئی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Related posts

محکمہ سوئی گیس میں کرپٹ مافیا لوگوں کو لوٹ رہا ہے، عزیز اللہ گران

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، ڈپارٹمنٹ آف اکنامکس میں سیمینار کا انعقاد

Ba Khabar Swat

سوات، فشریز ڈویلپمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام تربیتی پروگرام اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment