چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ٹیٹابٹ، غلطی سے پستول چل جانے سے ایک شخص زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے ٹیٹابٹ میں غلطی سے پستول چل جانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے ٹیٹابٹ مبینہ طور پر ضیاء الدین سکنہ منگلور سے مبینہ طور پر اچانک غلطی سے پستول چل گئی جس کے نتیجے میں پرسان علی سکنہ ٹیٹابٹ زخمی ہوگیا، جسے فوری طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اور بعدازاں سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔

Related posts

پیسکو کی جانب سے بجلی بند رہنے کی پریس ریلز جاری

Ba Khabar Swat

صحت کارڈ کے تحت تمام افراد کو صحت کی سہولیات مفت میسر ہوں گی، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

Ba Khabar Swat

سوات، پولیس کے جوانوں نے یومِ شہدا پر خون کے عطیات دیے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment