چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے مزید دو مریض انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید دو مریض انتقال کر گئے جس کے ساتھ کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد503 ہوگئی۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں 15 نئے مریضوں کو داخل اور21 مریضوں کو صحت یابی کے بعد رخصت کیا گیا ہے۔ اس وقت ہسپتال میں 124 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں مثبت کیسوں کی شرح2.5 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Related posts

سوات، پولیس شہدا کو شان دار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا

Ba Khabar Swat

چپریال، نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

Ba Khabar Swat

rang muhallah,ghar main aag lagni se farnechar wa gharelo saman dhuwe main tabdel

Ba Khabar Swat

Leave a Comment