چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اکسفورڈ پبلک سکول عالم گنج میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) اکسفورڈ پبلک سکول عالم گنج میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات ہوئی جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی ایس پی اپر سوات بخت زادہ نے کہا کہ ترقی یافتہ قوموں تعلیم کے ذریعے ترقی کی منازل طے کی ہیں۔ آج کے بچے کل کا مستقبل ہیں۔ ہمیں اپنے مستقبل پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی، یعنی اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے وقت اور پیسہ دونوں لگانا ہوگا، تب کہیں جا کر ہم ترقی یافتہ قوموں کی صف میں کھڑے ہوں گے۔ اس موقع پر سکول کے پرنسپل ظہور الٰہی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ نونہالان وطن کی بہتر تربیت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے۔

Related posts

ملاکنڈ ڈویژن انتظامیہ کی طرف سے تباہ کن سیلاب کے اعداد و شمار جاری

Ba Khabar Swat

سوات،مارچ کے لئے ضروری کام کی وجہ سے بجلی بندش کا شیڈول جاری

Ba Khabar Swat

اب ہر خاندان سالانہ دس لاکھ کا علاج مفت کرسکے گا، وزیر اعظم عمران خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment