چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،مارچ کے لئے ضروری کام کی وجہ سے بجلی بندش کا شیڈول جاری

(باخبرسوات ڈاٹ کام) پیسکو خیبر پختون خوا نے سوات میں ماہ مارچ کے لئے ضروری کام اور مرمت کی وجہ سے بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔پیسکو سوات کنسٹرکشن کے ایکسین سلطان رشید کے مطابق چارباغ، چارباغ ایکسپریس،بیدرہ،، شین، شانگلہ، شور، چپریال،شور ایکسپریس، درشخیلہ،مٹہ،مرغزار، مینگورہ 1,2,3,4، گل کدہ،تختہ بند،سنگر،بریکوٹ،سیدو شریف،شاہدرہ،سیدو بابا،سیدو ہسپتال،سینور ہسپتال،کبل1,2,3,4، گوگدرہ، مالم جبہ، بریکوٹ میں 1,3,5,8,10,12,15,17,19,22,24,26,29,31 مارچ کو صبح نو بجے سے دوپہرتین بجے تک بجلی بند رہے گی۔ راحت کوٹ اور مدین میں 1,3,5,8,10,12,15,19,22,24,26,29,31 مارچ کو اور مانیار، شموزئی، بریکوٹ، زرہ خیلہ، موسیٰ خیل اور کوز ابا خیل کے فیڈرز میں 1,3,5,8,10,12,15,17,19,22,24,26,29,31 مارچ کو صبح نو سے دوپہر تین بجے تک بجلی بند رہے گی۔

Related posts

مینگورہ، گراسی فٹ بال اسٹیڈیم کروڑوں کے فنڈ میں بنیادی سہولیات سے محروم

Ba Khabar Swat

چالیس دن بعد ایک لاش دریائے سوات سے برآمد

Ba Khabar Swat

چارباغ، تیز رفتار ہائی ایس نے بزرگ شہری کو کچل ڈالا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment