چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل، زیادہ کرایہ وصولی کنڈکٹر کو مہنگی پڑی، چاقو کے وار سے زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ شکردرہ میں زیادہ کرایہ وصول کرنے پر سواری نے کنڈکٹر کو چاقو کا وار کرکے زخمی کردیا۔ سواری اسامہ ساکن کانجو ہائی ایس میں مٹہ جارہا تھا کہ کنڈیکٹر نے زیادہ کرایہ طلب کیا، جس پر تکرار کے بعد اسامہ نے چاقو کا وار کرکے کنڈکٹر واجد علی کو زخمی کردیا جس کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کردی ۔

Related posts

رحیم آباد پولیس کا سرچ آپریشن، 20 اشتہاری، منشیات فروش و مشتبہ افراد گرفتار

Ba Khabar Swat

سوات پولیس کا بھاری ہتھیاروں کے استعمال کا کورس شروع ہوگیا

Ba Khabar Swat

بحرین چم گھڑئی،دو موٹرکاروں کے درمیان تصادم، پانچ زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment