چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، گاڑی کھائی میں جا گری، دو افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ میں پک اَپ میں سوار محمد اسلم سکنہ چکیسر اور مصباح اللہ سکنہ الپورئی شانگلہ زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related posts

mingora news

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، بجلی کا کرنٹ لگنے سے معمر شخص جاں بحق

Ba Khabar Swat

گوگدرہ، دو گاڑیوں میں تصادم،خواتین اور بچوں سمیت8افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment