چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، رمضان تک کم وولٹیج اور اوور لوڈنگ کا مسئلہ حل ہونے کا امکان

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ اور مضافات میں بجلی کی بلا تعطل سپلائی یقینی بنانے کے لیے 132 کے وی نئی ڈسٹری بیوشن لائن چکدرہ تا مینگورہ گرڈسٹیشن رمضان المبارک تک مکمل ہو نے کا امکان ہے، جس سے سوات میں کم وولٹیج اور اوورلوڈنگ کا مسئلہ حل ہوجائے گا جب کہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی کم ہوجائے گا۔ایم پی اے فضل حکیم نے واپڈا کے ایکسین نذیرخان کے ہمراہ کام کے معائنہ کے دوران کیا۔ واپڈا کے ایکسین نے کہا کہ لائن مکمل ہونے کے بعد لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ تھم گیا، کڑاکے کی سردی

Ba Khabar Swat

تحریک انصاف تاریخ کی نا کام ترین حکومت ثابت ہو چکی، پرنس فضل رحمان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment