(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں چار روز سے جاری برف باری اور بارش کا سلسلہ تھم گیا، لیکن حالیہ بارش و برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ کالام کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس شدت کی برف باری ایک ماہ پہلے شروع ہوئی ہے جس کی وجہ سے امکان ہے کہ اس سال توقع سے زیادہ برف باری ہوگئی۔
previous post
next post
