چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، چوتھے روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری، نجی کلینکس بھی احتجاجاً بند

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  صوبے کے دیگر حصوں کی طرح ضلع سوات میں چوتھے روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری رہی۔ ڈاکٹروں نے نجی کلینکس کو بھی بند رکھا جس کی وجہ سے ضلع بھر میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دور درواز سے آئے ہوئے مریض علاج معالجہ کے بغیر واپس چلے گئے، تاہم ڈاکٹروں نے نجی ہسپتالوں میں آپریشن کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ ڈاکٹروں نے سنٹرل ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا، جس سے ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالواسع، سابق صوبائی وزیر واجد علی خان اور تحصیل ناظم اکرام خان نے بھی خطاب کیا اور ڈاکٹروں کے مطالبات کی حمایت کی۔

Related posts

لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے کو قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

Ba Khabar Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس

Ba Khabar Swat

Terrorist Held in Dardyal Kabal Girls School Burning Case

Ba Khabar Swat

Leave a Comment