چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، چہار روزہ بارش کا سلسلہ تھم گیا، موسم سرد

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں چار روز سے جاری بارش کا سلسلہ تھم گیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب بھی مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش ہوئی، جس کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا۔ ہفتہ کو بھی سوات میں مطلع ابر آلود اور موسم سرد رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں پورے ہفتہ کے دوران سوات میں درجہئ حرارت کم اور موسم خوشگوار رہے گا۔ بالائی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

کوکارئی پولیس اور فلاحی تنظیم کی کوششیں رنگ لے آئیں، دشمنی دوستی میں بدل گئی

Ba Khabar Swat

سیدو شریف، درجنوں نوجوان جماعت اسلامی کی نیا میں سوار

Ba Khabar Swat

فضاگٹ، جوس پینے سے ایک بچی جاں بحق، دوسری بے ہوش

Ba Khabar Swat

Leave a Comment