چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سخرہ، سوزوکی پک اَپ الٹنے سے سات افراد زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات  کے علاقے سخرہ میں سوزوکی پک اپ الٹنے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے سخرہ میں ڈرائیور عمررحمان ولد امیر رحمان سکنہ سخرہ سے گاڑی  بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار جمعہ گل ولد رحمانی گل، شیر روان ولدلعلی جان، مسماۃ ب زوجہ رحمان اللہ، مسماۃ ف زوجہ بخت مند، مسماۃ شازیہ دخترگل باچا، اعزاز ولد کاکی جان ساکنان سخرہ زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

انتظامیہ اِن ایکشن، گراں فروش قصائی جرمانہ، کئی جیل بھیج دیے گئے

Ba Khabar Swat

ضلعی انتظامیہ کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف ریلی

Ba Khabar Swat

سوات،پولیو اور خسرہ مہم، 11 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین لگاد ی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment