چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ بائی پاس پر سیاحوں کی تین گاڑیوں میں تصادم

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ بائی پاس پر سیاحوں کی تین گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 14افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی تین گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں،جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار 14افراد زخمی ہوگئے۔ جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

ڈینگی وائرس سے مزید 8 افراد متاثر، تعداد 334 ہوگئی

Ba Khabar Swat

چارباغ، جانوروں کی چوری کرنے والے منظم گروہ کے ارکان گرفتار

Ba Khabar Swat

بنڑ پولیس کی کارروائی، خواتین سمگلروں سمیت 4 افرادگرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment