چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف پی پی پی سوات کا مظاہرہ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   آصف علی زرداری کی گرفتاری اور ملک میں مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی نے بدھ کو مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا، جس سے خطاب میں پارٹی کے ضلعی صدر عرفان چٹان، جنرل سیکرٹری اقبال حسین بالے اوردیگر مقررین نے کہا کہ ملک نیب گردی کی نذر ہو گیا ہے اور نیب کو حکومت مخالفین کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ سے ملک میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئے گا، جس کی وجہ سے غریب لوگوں کو موجودہ حکمران خودکشیوں پر مجبور کریں گے۔

Related posts

سوات، 813 ملین روپے کی لاگت سے زیرِ تعمیر جیل نے کام کا آغاز کردیا

Ba Khabar Swat

مینگورہ میں فائرنگ سے نوجوان جاں حق

Ba Khabar Swat

سوات، ویکسین کی عدم دستیابی پر اوورسیز پاکستانیوں کا سیدو شریف میں احتجاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment