چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملم جبہ شین کڈ، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ملم جبہ کے علاقہ شین کڈ میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ملم جبہ پولیس سٹیشن کی حدود شین کڈ میں زمین کے تنازعہ پر فریق اول کے اقبال ولد بہرام خان نے فائرنگ کرکے فریق دوم کے انعام ولد اقبال حسین سکنہ شین کڈ کو زخمی کردیا۔ زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

Related posts

سوات، سوئی گیس حکام کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

Ba Khabar Swat

سوات، سب سے کم عمر عالمی پوزیشن ہولڈر محمد حسن کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment