چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

آل سوات موبائل فون ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، قریب اللہ چیئرمین منتخب

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   آل سوات موبائل فون ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ اتفاق رائے سے چیئرمین قریب اللہ، صدرصدیق احمد، جنرل سیکرٹری شاہد خان، نائب صدر طاہرخان، سینئرنائب صدر رحمت علی، جائنٹ سیکرٹری حیات خان،ڈپٹی جنرل سیکرٹری اعجاز احمد، رابطہ سیکرٹری سمیع اللہ، فنانس سیکرٹری ثناء اللہ عرف سن، پریس سیکرٹری عمران میرخانخیل کو منتخب کیا گیا۔ نومنتخب عہدیداروں نے انتخاب کے بعد موبائل ایسوسی ایشن کے ممبران کی بہتری کے لئے کام کا عزم کیا۔

Related posts

لیکچرار باسط علی کا اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع

Ba Khabar Swat

سوات پولیس کی پانچ ماہ کی کارکردگی صوبہ بھر میں سب سے بہتر

Ba Khabar Swat

مٹہ، تیز رفتار کار نے تین سالہ بچے کو کچل دیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment