سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ چارباغ میں 2 سالہ بچی پانی کی بالٹی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواحی علاقے شیر آباد میں دو سالہ علیشمہ دختر بخت مند گھر میں پانی کی بالٹی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔