چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، رواں ہفتہ جاری رہنے کا امکان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جمعرات کو مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ سوات میں مون سون کی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

سوات، دوسرے روز بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

تھانہ رحیم آباد کے اے ایس آئی امجد غفور نے مثال قائم کردی

Ba Khabar Swat

سوات،چوبیس گھنٹے میں دو بار ز زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment