چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل، معمولی تکرار پر شوہر نے بیوی کی جان لے لی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ شیخو میں معمولی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اثر علی نے بھینس خریدنے کے لیے اہلیہ سے رقم کا مطالبہ کیا اور انکار پر فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کے بیٹے آصف کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

Related posts

بحرین، شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا

Ba Khabar Swat

سوات،بالائی علاقوں میں برف باری،پہاڑوں نے سفید چادر اُوڑھ لی

Ba Khabar Swat

چپریال، خودکشی کا ڈراپ سین، ظفراللہ اپنی بیوی اور بھائی کے ہاتھوں قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment