چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالام میں سیلابی ریلا، کالام اتروڑ روڈ بہہ گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں دھماکہ جھیل کے قریب سیلابی ریلا نکل آنے سے کالام اتروڑ روڈ بہہ گیا،کھڑی فصلیں اور زرعی اراضی بھی تباہ ہوگئی،وادی کالام کے قریب دھماکہ جیل کے مقام پر شدید بارشوں کے دوران سیلابی ریلا نکل آیا جس نے باکاڑ کے مقام پر روڈ کو اپنی لپیٹ میں لیکر بہادیا جس سے ٹریفک کا نظام معطل ہوگیا اور اتروڑ،گبرال سمیت دیگر بالائی علاقوں کازمینی رباطہ منقطع ہوگیا کمراٹ سے  کالام جانے والے سیاح بھی پھنس گئے جنہیں پیدل ہی گزار کر کالام پہنچا دیا گیا سیلابی ریلے سے کھڑی فصلوں اور زرعی اراضی بھی تباہ ہوگئی ہے۔

Related posts

ملم جبہ، سہ روزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہو گیا

Ba Khabar Swat

Clash Between 2 Groups Leaves 3 Injured in Chalera Shamozai, Swat

Ba Khabar Swat

Mingora,swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment