چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بدترین لوڈ شیڈنگ، اہلِ چپریال، برتھانہ، گوالیرئی، بہا کا شدید ترین احتجاج

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیلِ مٹہ کے بالائی علاقوں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف یونین کونسل چپریال، برتھانہ، گوالیرئی اور بہا کے مکینوں نے عمائدین کی قیادت میں شدید احتجاج کیا اور پیسکو حکام کو جمعہ تک کی ڈیڈلائن دے دی۔ علاقہ عمائدین اظہار اللہ، سراج خان اور رحمت علی شال خان نے کہاکہ ہمارے علاقوں میں 20 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ وولٹیج بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ محمود خان کا آبائی علاقہ ہونے کے باوجود ہمارے یونین کونسلوں میں بیس بیس گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے نظامِ زندگی مفلوج ہوکررہ گیا ہے۔

Related posts

چاند را ت پر ہوائی فائرنگ،سوات پولیس نے حکمت عملی ترتیب دے دی

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، بیچلر سپلمنٹری امتحانات 10 جنوری سے شروع ہوں گے

Ba Khabar Swat

ایم پی اے فضل حکیم کے بھتیجے کی پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی، حوالات میں بند

Ba Khabar Swat

Leave a Comment