چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تندوڈاگ، پولیسٹر کے گودام میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے قریبی علاقہ تندوڈاگ میں پولیسٹر کے گودام میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے گودام میں موجود باقی سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر آگ پر قابو پاکر مزید نقصان سے بچالیا۔

Related posts

سوا ت میں پیدا ہونے والے آلوچہ بارے خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

ایم پی اے فضل حکیم کا واسا کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، فریقین کے درمیان تنازعہ میں دو جانیں ضائع

Ba Khabar Swat

Leave a Comment