چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

جنگلات میں کیمپنگ اور آتش بازی پر دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے دفعہ 144 ضابطہ ئفوجداری کے تحت ضلع سوات کی حدود میں جنگلات کے اندر کیمپ لگانے، آتش بازی کرنے یا دیگر سرگرمیوں کے دوران کسی بھی مقصد کے لیے آگ جلانے یا کوئی ایسا کام کرنے جس سے جنگل میں درختوں یا جھاڑیوں کو آگ لگنے کا خدشہ ہو، پر مکمل طور پر پابندی عائد کی ہے۔ یہ حکم دو مہینوں کے لیے نافذالعمل ہے۔ اس کی خلاف ورزی پر تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت سزا دی جائے گی۔

Related posts

سوات، مختلف واقعات میں لڑکی اور لڑکے کیخود کشی کی کوشش

Ba Khabar Swat

غالیگے پولیس کی کارروائی، مسافر بس سے 60 بوتل شراب برآمد

Ba Khabar Swat

جنر ل بس اسٹینڈ میں سرکاری شرح سے زیادہ ٹیکس وصولی،ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment