چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Uncategorized @ur

سوات، وکلا کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے خلاف عدالتوں سے بائیکاٹ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں وکلا نے آج جمعرات کے روز بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کے خلاف عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ وکلا عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کے لئے پیش نہیں ہوں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

Related posts

How to Meet One Women Intended for Marriage

Ba Khabar Swat

swat, Drone ki zariy shiddat pasando ki nigrani ka amal shoro

Ba Khabar Swat

صوبائی حکومت فوری طور پر ملازمین کے چارکول سمیت تمام مسائل حل کرے، سید خطاب

Ba Khabar Swat

Leave a Comment