چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ،تندور والے پریشانی میں مبتلا

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد تندور والے پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ سوات تندور ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعیم خان کے مطابق آٹے کی بوری پانچ ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ انتظامیہ نے ان کو 130گرام روٹی کا نرخ دس روپے دیا ہے۔ اس قیمت میں تندور والے مسلسل نقصان اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آٹے کی قیمت کے حساب سے روٹی کا وزن اور قیمت مقرر کی جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا، تو مجبوراً تمام تندوروں کو بند کیا جائے گا۔

Related posts

زرین گوجر اور آل کمیٹی مقامی کاشتکاران ملاکنڈڈویژن کا کبل گراؤنڈ میں احتجاج

Ba Khabar Swat

سول ہسپتال بریکوٹ، کورونا مریضوں کا علاج کرنے والا ایک اور مسیحا متاثر

Ba Khabar Swat

جماعت اسلامی سوات نے ضلعی کابینہ کا اعلان کر دیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment