چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، چائے کے کپ میں پانچ روپے کا اضافہ کر دیا گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ میں ریسٹورنٹ مالکان نے چائے کے کپ میں پانچ روپے کا اضافہ کردیا۔ اس سے پہلے کئی سالوں سے ایک کپ چائے کی قیمت بیس روپے چلی آرہی تھی۔  اب ایک کپ چائے پچیس روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

Related posts

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مہو ڈنڈ جھیل کی سیر

Ba Khabar Swat

پبلک سروس کمیشن کی خان بہادر کو اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے ترقی دینے کی سفارش

Ba Khabar Swat

سوات، آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment