چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب بارش کا سلسلہ شروع ہوگا، جو آج ہفتہ اور پیر ومنگل کو وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

سوات، کرونا وائرس کے صرف چار مریض رہ گئے

Ba Khabar Swat

راولپنڈی کی یونیورسٹی میں قتل ہونے والے کامران خان مٹہ میں سپرد خاک

Ba Khabar Swat

مانکیال، سیکڑوں فٹ پائپ چوری کرنے اور جلانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment