چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گل کدہ، شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گل کدہ نمبر 3 میں خان زادہ نے اپنی اہلیہ مسماۃ مہناز کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی، تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ مقتولہ کے پہلے شوہر سے چار بیٹیاں ہیں اور موجودہ شوہر سے ایک بیٹی ہے۔

Related posts

جہان آباد، قرض خواہوں سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

تحصیل کونسل بابوزء، اجلاس زیر صدارت تحصیل نائب ناظم فضل حمید منعقد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment