چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل قلاگے،بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گرگئی،لڑکی جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گرنے سے سترہ سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ بہادر خان کے گھر کی چھت گرنے سے ان کی بیٹی نازیہ ملبے تلے دب گئی اور گھر کے باقی افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ بعد میں مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرکے لڑکی کی لاش ملبے سے نکال دی۔

Related posts

وتکے، دو بھائیوں نے اپنے ہی بھائی کے قاتل بھتیجے کو قتل کردیا

Ba Khabar Swat

چارباغ، لاپتا بچے کی لاش دریائے سوات سے برآمد

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment