چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل، قرض داروں سے تنگ نوجوان کی خودکشی

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)     کبل میں قرض داروں سے تنگ26سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ پولیس کے مطابق عمر رحمان ایک نجی موبائل کمپنی میں ملازم تھا۔ اس پر کسی کا قرضہ تھا جس کی ادائیگی وہ نہیں کرسکتا تھا جس کی وجہ سے اس نے زہریلی گولیا ں کھائیں اور خودکشی کی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

بریکوٹ کوٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جوان قتل

Ba Khabar Swat

گولڈن دیولئی، ٹرانس فارمر کی خرابی کے خلاف ”کپڑے پھاڑ احتجاج“

Ba Khabar Swat

سوات، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی زخمی ڈی ایس پی کی عیادت

Ba Khabar Swat

Leave a Comment