چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دمغار، گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان راکھ میں تبدیل

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)     کانجو کے علاقہ دمغار میں گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ محمد کریم کے گھر کے ایک کمرہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس نے باقی گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور مزید پھیلنے نہ دیا۔

Related posts

ڈگری کالج کبل میں سیکڑوں طلبہ داخلے سے محروم

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

چارباغ، بھینس چور گروہ کے 3ارکان گرفتار،قصائی بھی شامل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment