چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ڈینگی سے مزید پانچ افراد متاثر، تعداد 431 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں سرکاری ہسپتال میں آنے والے مزید پانچ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اب تک ڈینگی وائرس سے متاثرہ ہسپتال آنے والے مریضوں کی تعداد 431 ہوگئی ہے جن میں سے 10 افراد زیرِ علاج ہیں۔ باقی مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا جاچکا ہے۔

Related posts

تین سالہ بچی پانی کی ندی میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Woman Eloped with Police Constable, Caught by Police

Ba Khabar Swat

جماعت اسلامی ضلع سوات کے نو منتخب امیر محمد امین نے حلف اٹھا لیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment