چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

چکدرہ وکیل قتل، سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا کی مکمل ہڑتال

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     چکدرہ میں وکیل سعید خان کے قتل کے خلاف سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا نے مکمل ہڑتال کی اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر آج ہفتہ کو پھر ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا ہڑتال کریں گے۔ سعید خان ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف پشاور بار کونسل کی اپیل پر ہائی کورٹ مینگورہ بنچ سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال کی گئی اور وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر افتخار احمد کے مطابق بار کونسل سے اجازت لینے کے بعد آج ہفتہ کو ملاکنڈ ڈویژن کے آٹھوں اضلاع میں وکلا مکمل ہڑتال اور سعید خان کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کریں گے۔

Related posts

People Stage Protest Against Faulty Transformer in Durushkhaila, Swat

Ba Khabar Swat

تحصیل ناظم اکرام خان کے زیر صدارت تحصیل کونسل بابوزئی کا اجلاس منعقد

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment