چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گاشکوڑ، نوجوان ہائی ایس سے گر کر جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ گاشکوڑ میں 17سالہ نوجوان ہائی ایس سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ وقار احمد ہائی ایس کے پائیدان پر کھڑا ہوکر سفر کر رہا تھا کہ گاشکوڑ کے مقام پر گاڑی سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات، آج سے بارش کے نئے سلسلے، آسمانی بجلی اور ندی نالوں میں طغیانی کا امکان

Ba Khabar Swat

سوات میں ڈینگی مچھر کا وار جاری، مریضوں کی تعداد 55ہوگئی

Ba Khabar Swat

گرین پاکستان مہم، یتیم خانہ خپل کور کے بچوں نے اپنا حصہ ڈال دیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment