چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پیا، نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریا سوات میں گر کر جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ پیا میں 25سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریا سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق محمد فیاض رانزڑہ پل پر سیلفی لیتے وقت پاؤں پھسلنے سے دریا سوات میں جا گرا۔ریسکیو1122کے اہلکاروں نے اطلاع ملنے کے بعد جاکر نوجوان کی لاش دریا سے نکال کر لواحقین کے حوالے کردی۔

Related posts

منشیات سمگلر کو عدالت نے25سال قید و جرمانے کی سزا سنادی

Ba Khabar Swat

سوات،شجر کاری مہم کا آغاز،تین کروڑ پودے لگائے جائیں گے، رئیس خان

Ba Khabar Swat

ملم جبہ، پستول چلنے اور گولی لگنے سے لڑکا جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment