چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اوڈیگرام،شوہر کی فائرنگ سے بیوی کو قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق گھر میں کسی بات پر تکرار کے بعد ملزم محمد امین نے31 سالہ اہلیہ مسماۃ(ر) پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار اور مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

ملم جبہ جی ایچ ایس ایس،کئی سال سے اساتذہ کی کمی، طلبہ کا مستقبل داؤ پر

Ba Khabar Swat

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے زیر اہتمام ڈونرز کانفرنس کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment