چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

موسم سرما میں بھی ڈینگی کے وار جاری، مزید سات افراد متاثر، تعداد 482 ہوگئی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں سرکاری ہسپتال میں آنے والے مزید سات افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد482 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان محی الدین کے مطابق اس وقت سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں ڈینگی کے نو مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

ملم جبہ، سالانہ چہار روزہ اسکی گالہ اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

سنیٹر سراج الحق 7اپریل کو فارم ہاکی گراؤنڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

Ba Khabar Swat

دوشیگرام کالا کوٹ، ایک شخص کے ہاتھوں اہلیہ فائرنگ سے قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment