چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وکیل کے قتل کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا کی مکمل ہڑتال

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  چکدرہ میں وکیل کے قتل اور ملزمان کی عدم گرفتاری پر کے پی کے بار کونسل کی اپیل پر وکلا نے ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل ہڑتال کی۔ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، دیر لوئر، دیر اپر، چترال اور باجوڑ میں تمام وکلا نے مکمل ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ وکلا نے سعید خان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

Related posts

کیو ڈبلیو پی سوات کی ایک اور وکٹ گرگئی

Ba Khabar Swat

پولیس گاڑی کی ٹکر سے بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتار، اسکواڈ انچارج معطل

Ba Khabar Swat

چپریال، موٹرسائیکل دیوارسے ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment