سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سول ہسپتال بریکوٹ میں کورونا مریضوں کا علاج کرنے والا ایک اور مسیحا کرونا وائرس میں مبتلا ہوگیا۔ میڈیکل ٹیکنیشن اسد اللہ کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کو ہسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔ اس سے پہلے ہسپتال کے ایم ایس کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا تھا، اور ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر افتخار بھی ہسپتال میں قرنطینہ ہیں۔
previous post
