چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

جسٹس شیر محمد خان پاکستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ کے سابق جسٹس شیر محمد خان کو پاکستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کردیا گیا۔ سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر قانون کو پاکستان بار کونسل کے تمام 23 ممبران نے متفقہ طور پر ایگزیکٹیوکمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا اور کسی ممبر نے ان کی مخالفت نہیں کی۔ شیر محمد خان ایڈووکیٹ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے سینٹرل باڈی کے ممبر اور کے پی کے چیئر مین رہ چکے ہیں۔

Related posts

Man Found Dead Inside a House in Salampur, Swat

Ba Khabar Swat

جوے کے اڈے پر پولیس کا چھاپا، 4ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

دنیا بھر کے سیاحوں کو سوات آنے کی دعوت ہے، آئی جی پولیس کے پی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment