چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

جائیداد تنازعہ، جرگہ کے دوران چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بڑا قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقے تختہ بند میں جائیداد کے تنازعہ پر جرگہ کے دوران چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ڈی ایس پی سٹی ظاہر شاہ کے مطابق ملزم طفیل اور اس کے بھائی زبیر باچا کے مابین جائیداد کے تنازعہ پر قریبی رشتہ داروں نے مصلحت کے لئے جرگہ منعقد کیا تھا کہ اس دوران باتوں باتوں میں ملزم طفیل نے طیش میں آکر اپنے ہی بھائی زبیرالمعروف باچا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related posts

اے این پی بریکوٹ،سانحۂ پشاور کے خلاف پھٹ پڑی

Ba Khabar Swat

سوات پولیس کی کارروائی، تین من چرس ، دو کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

مسجد کی زمین پر فائرنگ 2افراد جاں بحق 1زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment