چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کا سوات کا دوروزہ دورہ مکمل، واپس روانہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ محمود خان آبائی ضلع سوات دوروزہ دورہ مکمل کرکے واپس پشاور چلے گئے۔ اپنے دورہ کے دوران انہوں نے دونوں روز صبح سے دوپہر تک عوامی مسائل سنے۔ بعد میں انہوں نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سڑکوں کی بہتر تعمیر و مرمت بارے فضل حکیم کی انجینئر ایکسین محکمہ ہائی وے سے ملاقات

Ba Khabar Swat

سوات، کرونا سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا، تعداد 13 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment