چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ تاروگے، گھریلو ناچاقی کی بنا پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ تاروگے میں شوہر نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ مسماۃ انیلہ بی بی کی شادی ملزم انور شیر سے پندرہ سال قبل ہوئی تھی جن کے چار بچے ہیں۔ گذشتہ روز ملزم نے اپنی بیوی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ خوازہ خیلہ پولیس نے مقتولہ کے بھائی محمود خان کی رپورٹ پر ملزم شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

گذشتہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقوم تقسیم

Ba Khabar Swat

سوات میں دو خواتین کا اقدام خود کشی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment