چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین اسریت،جنگل سے سوختی لکڑی لانے والا شخص گر کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   بحرین کے علاقہ اسریت میں جنگل سے سوختی لکڑی لانے والا 45 سالہ شخص گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عزیز اللہ قریبی جنگل میں گیا تھا جہاں پاؤں پھسلنے اور پہاڑ سے گرنے کی وجہ سے جاں بحق ہوا۔

Related posts

’’رنگونہ‘‘ کی جانب سے ’’ذائقہ سوات کا ‘‘ نام سے فوڈ، میوزک فیسٹول کا انعقاد

Ba Khabar Swat

دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، سردی لوٹ آئی

Ba Khabar Swat

مینگورہ سٹی پولیس کا کریک ڈاون،بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment