چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بیدرہ، جائیداد کے تنازعہ پر نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں جائیداد کے تنازعہ پر یونین کونسل کے سابق ناظم نے فائرنگ کرکے چچا زاد ”نادرا“ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایس ایچ او مٹہ بخت زادہ خان کے مطابق ن لیگ کے سابق ناظم جہانگیر خان نے اپنے ملازم محمد کریم کے ہمراہ اپنے چچا زاد جمال عبدالناصر پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک ملزم محمد کریم کو گرفتار کرلیا گیا اور دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ مقتول جمال عبدالناصر ”اسکی“ کا بین الاقوامی کھلاڑی بھی تھا۔

Related posts

سراپا احتجاج چینی انجینئرز کے ساتھ انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب

Ba Khabar Swat

ڈپٹی کمشنر کا مینگورہ کی خوبصورتی بارے جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ

Ba Khabar Swat

ریسکیو اہلکاروں کے خلاف اہلِ سنگونہ کا مین روڈ بند کرکے احتجاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment