چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوا زہ خیلہ،گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شمک کے ایک گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ اصیل نامی شخص کے گھر کے ایک حصہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس نے باقی گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرکے آگ بجھا دی۔ مالک مکان کے مطابق لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Related posts

امن و امن کی صورت حال پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، فضل حکیم خان یوسف زئی

Ba Khabar Swat

سوات،حکومتی احکامات کے برعکس سرکاری ونجی سکول کھلے رہے

Ba Khabar Swat

تحریک انصاف تاریخ کی نا کام ترین حکومت ثابت ہو چکی، پرنس فضل رحمان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment