چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کے پی اسمبلی پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس رولز بارے اجلاس

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ڈپٹی سپیکر اور چیئرمین قائمہ کمیٹی محمود جان کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس رولز کا اجلاس ہفتہ کے روزسیدو شریف میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ارکان ممبران اسمبلی صاحبزادہ ثناء اللہ، محمد ادریس خٹک،آسیہ خٹک، نعیمہ کشور کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری اسمبلی امجد علی، ایڈیشنل سیکرٹری انعام اللہ، ایڈیشنل سیکرٹری سید محمد ماہر اور دیگر بھی موجود تھے۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس رولز 1988ء پر کافی بحث ہوئی۔ ان میں ترامیم کے لیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،قائمہ کمیٹی کے ممبران نے اتفاق رائے سے موجودہ رولز میں ترامیم کے لیے تجاویز پیش کیں۔

Related posts

Charbagh, barqi rodorhny 1 line man jaabahaq, 2 zakhmi

Ba Khabar Swat

سوات، اسپتالوں کے انتظامی امور کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

Ba Khabar Swat

سوات، مون سون بارشوں کا آغاز، موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment